• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ کی معطلی سے سپریم کورٹ کا کوئی تعلق نہیں، برطانوی حکومت

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی سپریم کورٹ میں پارلیمنٹ کی معطلی کے کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران حکومتی وکیل لارڈ کین نے موقف اختیار کیا کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے پارلیمان کو معطل کیا اور اس سے سپریم کورٹ کا کوئی تعلق نہیں۔

تازہ ترین