• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے مختلف ملکوں میں بھارتی باشندوں کی تعداد ایک کروڑ 75؍ لاکھ ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کے مختلف ملکوں میں بھارتی شہریوں کی تعداد ایک کروڑ 75؍ لاکھ ہوگئی ہے اور اس طرح بھارت دنیا کا وہ واحد ملک بن گیا ہے جہاں سے ہجرت کرنے والے افراد (Migrants) کی تعداد دنیا بھر کے مہاجرین کی کل تعداد (27؍ کروڑ 20؍ لاکھ سے زائد) کا 6؍ فیصد ہے۔ بھارت کے بعد دوسرا نمبر میکسیکو کا ہے جہاں سے ایک کروڑ 18؍ لاکھ افراد نے ہجرت کی جس کے بعد چین (ایک کروڑ 70؍ لاکھ) اور روس (ایک کروڑ 50؍ لاکھ) کا نمبر آتا ہے۔

تازہ ترین