• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ،انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 3پیسے کی مزید کمی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں3پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈا لر کی قیمت خرید 156.30روپے سے گھٹ کر156.27روپے اور قیمت فروخت 156.40 روپے سے گھٹ کر156.37روپے ہو گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 155.80روپے اور قیمت فروخت 156.30روپے پر برقرار رہی ۔
تازہ ترین