• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مسلح افواج کو وقت سے ہم آہنگ کرنے اور جدیدیت کیلئے رواں مالی سال کے دوران 80000کروڑ روپے کی ضرورت ہے۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی فوج 13لاکھ نفوس پر مشتمل ہے جنہیں اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے 20500کروڑ روپے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین