• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر وکیل منیراے ملک کو دل کا دورہ، اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں داخل

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ،سابق اٹارنی جنرل منیراے ملک کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرلیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کے روز منیر اے ملک کو دل کی تکلیف پرشفاء انٹر نیشنل ہسپتال لایا گیا جہاں انکے دل میں دو اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔
تازہ ترین