• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد، پاگل کتوں کی بہتات، 4روز میں ڈیڑھ سو افراد کو کاٹ لیا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد و گردو نواح میں پاگل کتوں کی بہتات 4روز کے دوران ڈیڑھ سو سے زائد افراد کو کاٹ لیا۔ بدھ کو پاگل کتا مارکیٹ تھانے کی حدود میں گھر میں گھس گیا‘ 15مددگار کو طلب کرنے پر پولیس کاروائی سے گریزکر رہی ہے۔
تازہ ترین