• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، آسام میں پولیس کا حاملہ خاتون سمیت تین مسلم بہنوں پر برہنہ کرکے تشدد

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں مسلمان خواتین کا استحصال جاری ہے جہاں پولیس چوکی کے اندر حاملہ مسلمان خاتون اور اس کی بہنوں کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔بھارتی ٹی وی ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ 8 ستمبر کو بھارتی ریاست آسام کے ضلع ڈارنگ میں پیش آیا۔
تازہ ترین