• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہیلتھ ایشیاء کانفرنس  201924 ستمبر کو ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہو گی۔ وفاقی وزیر آئی ٹی خالد مقبول صدیقی ایک بجے افتتاح کریں گے۔ کانفرنس میں پانچ سیشن رکھے گئے ہیں ۔

تازہ ترین