• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار) ماڈل کورٹ دادو میں زیرسماعت قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ایک ملزم ولید لوند کو عمرقید اور ایک لاکھ رو پے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا جبکہ مقدمے میں ملوث دو ملزمان علی دوست لوند ور عرفان لوند کو روپوش قرار دیدیا۔ چار برس قبل جوہی تھانے کی حدود میں واقع گاؤں حافظ فیض محمد لوند کے مقام پر تناز ع پر ایک شخص سکندر لوند کو قتل کیا گیا تھا۔
تازہ ترین