• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریائے سندھ میں سیوریج کے پانی کی روک تھام، منصوبہ سرد خانے کی نذر

حیدرآباد(بیورورپورٹ)سابق ضلعی حکومت کی جانب سے دریائے سندھ اور نہروں میں سیوریج کے پانی کو روکنے کےلئے کروڑّوں روپے لاگت سے 10 سال قبل تیار منصو بے سے متعلقہ محکمے کی جانب سے استفادہ نہیں کیاجاسکا ‘عرصہ گذرنے اور مناسب دیکھ بحال نہ ہونے کی وجہ سے منصوبہ کا انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا‘ بحالی کے نام پر دوبارہ کروڑوں روپے جاری کئے گئے تاہم صورتحال بہتر نہ ہوسکی اور منصوبہ تاحال غیر فعل ہے۔

تازہ ترین