• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریپبلکن پارٹی میں 95 فیصد ریٹنگ پر امریکی صدر خوش

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کی 95فیصد ریٹنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پر انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ریپبلکن پارٹی میں توثیق شدہ ریٹنگ 95فیصد ہے اور اس پر انہوں نے تھینک یو لکھتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔دوسری جانب سی این این کے مطابق ایک نئے گیلپ میں معلوم ہوا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظور شدہ ریٹنگ 40فیصد ہے جبکہ ان کی غیر منظور شدہ ریٹنگ56 فیصد آئی ہے۔

تازہ ترین