• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ٹرمپ کیخلاف ایک اور شکایت کنندہ سامنے آگیا

واشنگٹن (جنگ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی کارروائی کیلئے عمل میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے ،امریکی صدر کیخلاف ایک اور شکایت کنندہ سامنے آگیا ہے ،بتایا جارہا ہے کہ اس شکایت کنندہ اور اس سے پہلے جس نے صدر کیخلاف شکایت کی تھی دونوں کا تعلق امریکی سی آئی اے سے ہے۔

ٹرمپ کیخلاف ایک اور شکایت کنندہ سامنے آگیا


واضح رہے کہ امریکی صدر اور یوکرائنی صدر کے درمیان ہونے والی گفتگو کے بعد ڈیموکریٹس نے ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا مطالبہ کیا تھا ۔

تازہ ترین