• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی حکومت کا جسٹس شردار وند کو چیف جسٹس آف انڈیا بنانے کا اعلان

لاہور(خالد محمود خالد)بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس شرد اروند بوبڑے کوبھارت کا آئندہ چیف جسٹس بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ موجودہ چیف جسٹس رنجن گوگوئی 19نومبر کو اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے۔جسٹس شرد اروند بوبڑے اس سے قبل مدھیا پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بھی رہ چکے ہیں۔وہ تقریباً ڈھائی سال کے لئے چیف جسٹس کے عہدے پر فائز رہیں گے۔ 

تازہ ترین