• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیسوں میں اضافے کیخلاف 6شکایات سیل تشکیل

لاہور(خبر نگار) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے نجی سکولوں کی فیسوں میں غیر قانونی اضافے اور دیگر شکایات کے ازالے کے لیے 6شکایات سیل تشکیل دے دیے۔ اس حوالےسے ہر تحصیل میں ایک شکایت سیل قائم کی گیا ہے۔
تازہ ترین