• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)سرکار میر ابولعلاء کے دو روزہ عرس کی تقریبات زیر سرپرستی پیر طریقت صوفی محمد افتخار الدین مظہری،صوفی محمد ایوب مظہر اور صوفی محمد جاوید مظہری خانقاہ عالیہ نقشبندیہ عظیم پورہ قبرستان شاہ فیصل کالونی نمبر 3میں منعقد ہوئیں،عرس کے آخری دن بدھ کو بعد نماز فجر قرآن خوانی،فاتحہ قل شریف اور محفل سماع کا انعقاد ہوگا۔
تازہ ترین