• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ نے فوڈکمپنیوں کیخلاف کارروائی سےرو ک دیا

پشاور(نیوز رپورٹر) پشاور ہائی کورٹ نے فوڈکمپنیوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کو کارروائی سے روکتے ہوئےرپورٹ مانگ لی ہے ، عدالت کوبتایا گیا کہ دکانوں اورفیکٹریوں کو سیل کیاجاتاہے حالانکہ کمپنیوں اورعام دکانداروں کی جانب سے فروخت کی جانے والی اشیاءکے معیار میں فرق ہوتا ہے اور ان کمپنیوں پر پرائس کنٹرول اینڈ پری وینشن آف پرافٹنگ ایکٹ 1977ان پر لاگو نہیں ہوتا۔
تازہ ترین