• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، کراچی حملے میں ہلاک افراد کے اہلخانہ کی پیرس کی عدالت آمد

پیرس (رضا چوہدری ) کراچی کیس ٹرائل میں متاثرین کے اہل خانہ آخرکار سچائی کی امید کرتے ہوئے عدالت پہنچ گئے ۔ 8اکتوبر 2019کو کراچی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ اپنے وکیل اولیویر موریس کے ہمراہ پیرس عدالت پہنچے۔ پیر کے روز 7 اکتوبر کو کراچی کیس کی سماعت کا آغاز ہوا جو 31 اکتوبر تک جاری رہے گی یہ واقعہ کا پہلو یہ بھی کی کراچی واقعہ میں 7 فرانسیسی انجینئرز ہلاک ہوئے تھے ، متاثرین کے لواحقین کو امید ہے کہ پیرس کریمنل کورٹ پر حملے میں کچھ سیاستدانوں کی شمولیت کے بارے میں کچھ ابتدائی جوابات مل جائیں گے۔

تازہ ترین