• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ان سیڈڈ کوریا کے کم ڈونگ ہوان نے آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے ٹاپ سیڈ برطانوی کھلاڑی ڈینیل ویب کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ نمبر دو سیڈ پاکستان کے حذیفہ عبدالرحمان نے تائیپے کے چین یو لو کواور شعیب خان نے تائپے کے چین یو لو کو ہرا کر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

تازہ ترین