• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مرکزی آفس کے ایم سی بلڈنگ، ایم اے جناح روڈ میں جمعرات کو دوپہر ڈھائی بجے’’ یوم حسین‘‘ منایا جائے گا، جس کا اہتمام یوم حسین آرگنائزنگ کمیٹی، کے ایم سی نے کیا ہے۔ اس موقع پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور ذاکرین ’’فلسفہ شہادت‘‘ پر روشنی ڈالیں گے۔
تازہ ترین