• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ لوہاری گیٹ اورحرم گیٹ کے علاقوں میں سرچ آپریشن،2افراد گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نےحساس اداروں کے ساتھ مل کر تھانہ لوہاری گیٹ اور تھانہ حرم گیٹ کے علاقوں باوا صفرا، محلہ خواجہ والا اور نالہ ولی محمد میں سرچ آپریشن کیا، اس دوران 1100گرام چرس، 113گرام ہیروئن اور پتنگیں برآمد کی گئیں جبکہ 2 افراد کو گرفتار کیا گیا،آپریشن کے دوران 89 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
تازہ ترین