• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹرینیڈاڈ (نیوز ایجنسیز)بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے گیانا ایمزون واریئرز کو 27 رنز سے ہرا کر کیریبین پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں بارباڈوس نے 6وکٹ پر 176رنز بنائے، کارٹر نے 27گیندوں پر چار چھکوں اور چار چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 50رنز بنائے، ناکام ٹیم 9 وکٹ پر 144رنز بناسکی۔
تازہ ترین