• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑیوں شعیب خان، حذیفہ عبدالرحمان، ثاقب حیات اور نعمان آفتاب نے پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ بوائز ڈبلز کے سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ان سیڈڈ کوریا کی جانگ سو ہا نے گرلز مقابلوں میں ٹاپ سیڈ ایران کی صافی میشکاٹوزہرہ کو شکست دیکر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان کے شعیب خان، نعمان آفتاب ثاقب حیات نے بھی کوارٹر میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
تازہ ترین