• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت بنگلہ دیش سرحد پر جھڑپ میں بھارتی فوجی ہلاک

کراچی (نیوزڈیسک)بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحد پر جمعرات کو ہونے والی جھڑپ میں بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس کا ایک جوان ہلاک ہو گیا۔بی ایس ایف کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل وجے بھان سنگھ بارڈر گارڈز بنگلہ دیش کے ساتھ ایک فلیگ میٹنگ کے دوران ہلاک ہوا۔دوسری طرف بارڈر گارڈز بنگلہ دیش کے لیفٹیننٹ کرنل فردوس محمود نے جو راجشاہی ضلع کے کمانڈنگ آفیسر ہیں۔

تازہ ترین