• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

دو خواتین خلابازوں نے نئی تاریخ رقم کر دی، خلا میں مارچ

دو خواتین خلابازوں نے نئی تاریخ رقم کر دی، خلا میں مارچ


واشنگٹن (جنگ نیوز)دو امریکی خواتین خلابازوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے باہر نکل کر خلا میں کام کرتے ہوئے اسٹیشن کے ایک خراب پاور کنٹرولر کو تبدیل کر دیا۔

امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ یہ دنیا کی تاریخ میں صرف خواتین پر مشتمل خلائی مارچ کا پہلا واقعہ ہے۔

تازہ ترین