• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلو چستان شیعہ کا نفر نس کا اجلاس،سیکورٹی کا جا ئز ہ لیا گیا

کوئٹہ( این این آئی) بلو چستان شیعہ کا نفر نس کا ایک اہم اجلاس شیعہ کا نفر نس کے دفتر میں ہو اجس کی صدا رت سید محمد دائود آغا نے کی اجلاس میں سیکورٹی کا جا ئز ہ لیا گیا دا ئو د آغا نے اجلاس کے شر کا ء سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ جلو س عز ا بسلسلہ ء شہادت چہلم امام حسین ؑ اور شہد اء کر بلا کے سلسلے میں 20اکتو بر بر وز اتوار اما م با رگا ہ نا صر آباد سے بر آمد ہو گا جس میں مختلف امام با گا ہوں کے ما تمی دستے شا مل ہو ں گے جن کی تعداد18( اٹھا رہ ) ہو گی اور پھر چورک شہدا ء پر سا ڑھے30 ؛9بجے مکمل ہو گا جلوس کے اطراف میں سبیل امام حسین ؑ بھی لگا ئی جا ئے گی جلوس اپنے روا یتی راستوں سے ہو تا ہوا بہشت زینب ؑ ( قبر ستان ) پہنچے گا جہاں پر مجلس امام حسین ؑ بیا ںہوں گے اور صدر بلوچستان شیعہ کا نفر نس سید محمد دائود آغا ما تمی جلو س کے شر کا ء سے خطا ب فر ما ئیں گے اور شہد ا ء کر بلا ء خر اج عقید ت پیش کر یں گے جلوس امام با رگا ہ نا صر آباد پہنچ کر شام 6بجے تک اختتام پذ یر ہو گا اسی سلسلے میں ایک جلو س عز اہز ارہ ٹا ون ( بر وری ) میں اما م با گاہ علی ابن ابی طا ئب پر اختتام پذیر ہو گا جلوس کی قیا دت صدر سید محمد دائود آغا اور انکی کا بینہ کر ے گی ہز ارہ ٹا وں بر وری میں جلو س عز اکی قیا دت میں بلوچستان شیعہ کا نفر نس کے سینئر نا ئب صدر سید محمد نصرت آغا اور انکے سا تھ حا جی رمضان کر یں گے ۔
تازہ ترین