• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سائیکل اور ٹریلر میں تصادم ایک شخص ہلاک

حب(نامہ نگار) اجمہ موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرالر میں ٹکر موٹر سائیکل پر سوار بیٹا جاں بحق باپ شدید زخمی ہوگیا،جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت مولا بخش ولد غلام نبی کے نام سے ہوئی جو کہ جام کالونی کا رہائشی بتایا جاتا ہے،لاش اور زخمی ہونے والے شخص کوایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب کے گورنمنٹ جام غلام قادر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین