• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی جارحیت اکتوبر میں شدت اختیار کرگئی، 15شہری شہید ہوچکے

لاہور(خالد محمود خالد) بھارتی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ اکتوبرکے مہینے میں شدت اختیار کر چکا ہے جبکہ اس میں مزیداضافہ ہوتا جارہا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق اس ماہ کے صرف بیس دنوں میں بھارتی فوج کی بلا جواز فائرنگ سے اب تک 15شہری شہید ہو چکے ہیں جب کہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 60سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔

تازہ ترین