• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصہ خوانی ، نوسربازوں نے شہری کو لوٹ لیا

پشاور(کرائم رپورٹر)نو سر با ز و ں نے شہری کے اکا ئو نٹس سے 45ہزار رو پے نکال کر رفو چکر ہو گیا ۔ عبدالمجید ولد عبدا لحمید سا کنہ ڈھکی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اظہا ر ولد نثا ر ، روح الا مین ولد غلام محمد سا کنا ن مسلم آبادنے دھو کہ دہی سے اسکے نجی بینک واقع خیبر با زار کے کائو نٹ سے 45ہزار ر و پے لیکر رفو چکر ہو گئے۔
تازہ ترین