• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ کالج چوک سے شہری کےا غواء کی کوشش ناکام

پشاور(کرائم رپورٹر)فقیر آباد کے علا قے گو ر نمنٹ کا لج چوک میں شہری کو اغواء کر نے کی کوشش ‘ اغواکارنوجوان کو تشدد کو شور شرابے پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے واقعا ت کے مطابق گلا ب ولد ببر ک سا کنہ سوا ت حال نو ے کلے نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر والو ں کیسا تھ گاڑی میں گھر سے نکل کر جا رہا تھا کہ گو ر نمنٹ کا لج چوک فقیر آباد میں قمر ، اکرام اور ذیشا ن نے اسکوروک کر زبردستی گاڑی سے اتار کر ما را پیٹا اور زبر دستی گاڑی میں بیٹھا کر اغواء کر نے کی کو شش کر رہے تھے شور شرابا پر ملزما ن فرار ہو گئے ۔
تازہ ترین