• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقبال میوزیم میں تقریب کا اہتمام، جاوید منزل کا افتتاح

لاہور (وقائع نگار خصوصی )علامہ اقبال ڈے کے حوالے سے اقبال میوزیم میں تقریب ہوئی ۔ جاوید منزل کی تزین و آرائش مکمل ہونے پر سیکرٹری سیاحت ندیم محبوب نے افتتاح کیا،انھوں نے کہا اقبال کی فکری اساس ہمارا قومی خزانہ ہے، نوجوانوں کو اقبال کی تعلیمات سے روشناس کروانے کے لئے آڈیٹوریم کی تعمیر کا کام جلد مکمل کیا جائے گا۔
تازہ ترین