• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپور خاص، ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر خاتون اور بچی سمیت، 4؍ افراد جاں بحق

کراچی (ٹی وی رپورٹ) میرپور خاص میں ڈگری ناگا اسٹاف پر موٹر سائیکل ٹرک کی زد میں آگیا۔ جس کے نتیجے میں خاتون اور بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 4؍ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ حادثے کے بعد ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر پر فرار ہوگیا۔

تازہ ترین