• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے ، اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر دو ماہ بعد آپ ایسا اقدام لیتے ہیں جس سے سیاسی تلخی میں اضافہ ہوتا ہے اور جب آپ ناکام ہوتے ہیں تو اداروں کیخلاف مہم جوئی شروع کر دیتے ہیں یہ مناسب رویہ نہیں ۔
تازہ ترین