• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میری شہرت کی وجہ میرے مداح ہیں، جینیفر انسٹن

لاس اینجلس (ایجنسیاں) اداکارہ جینیفر انسٹن نے کہا کہ ان کی شہرت کی وجہ ان کے مداح ہی ہیں۔ ” پیپل چوائیس ایوارڈ2019“ میں ”پیپل آئیکون ایورڈ“ جیتنے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ےہ ایوارڈ ان کا نہیں بلکہ ان کے مداحوں کا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ آج شہرت کے جس مقام پر ہیں وہ اپنے شائقین کی وجہ سے ہیں جو ابھی بھی ان کو دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
تازہ ترین