• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم ایم پی اے منظر امام قتل کیس میں سزا کےخلاف ملزم محمد راشد کی اپیل منظور کرلی۔ جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ذولفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بینچ نےاپیل پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزم محمد عاشق کی سزا کالعدم قرار دے دی۔

تازہ ترین