• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین اوورسیز ہاؤسنگ سوسائٹی و سابق ایم ڈی پی آئی اے کا راہداری ریمانڈ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے چیئرمین اوورسیز ہاؤسنگ سوسائٹی و سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کو 4روزہ راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔

تازہ ترین