• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی حقوق کا تحفظ ترقی کا بنیادی ستون ہے،قاسم سوری

اسلا م آبا(نمائندہ خصوصی )ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ کسی بھی معاشرے کی ترقی کا بنیادی ستون ہو تا ہے، جس معاشرے میں لو گوں کے سما جی ومعاشی حقوق کو تحفظ حاصل ہو گا ،وہ عالمی یو م انسانی حقوق کے سلسلے میں قومی کا نفرنس سے خطاب کر رہے تھے ،انہو ں نے کہا کہ آئین پا کستان تما م طبقات کو حقوق کے تحفظ کی ضما نت فراہم کر تا ہے۔ قومی اسمبلی کی نیشنل ٹاسک فورس کے کنوینر ریا ض فتیا نہ، ایگزیکٹو ڈا ئیر یکٹر پا ر لیمینٹری کمیشن فار ہیو من را ئٹس محمد شفیق چو ہدری اور دیگر نے انسانی حقو ق کے مضمو ن کو نصا ب میں شامل کر نے اور میڈیا میں آگاہی مہم چلانے کی ضرورت پر زور دیا۔
تازہ ترین