• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری افسران اور ٹھیکیداروں کے اثاثہ جات کی چھان بین شروع

ہالا(نامہ نگار)ضلع مٹیاری میں آمدن سے زائداثاثوں کےمالک بننےوالےسرکاری افسران اور ٹھیکیداروں کےاثاثہ جات کی چھان بین شروع ہوگئی نیب نےاسکارپ ار یگیشن کاریکارڈ طلب کرلیا ۔ضلع مٹیاری کےتعلقہ ہالا ،نیوسعیدآباد اورمٹیاری میںمیونسپل ،ٹاؤن کمیٹیزاوریونین کونسلوں میں ترقیاتی کاموں کےنام پراربوں روپےکی لوٹ مارکےخلاف شہری وسماجی تنظیموں کی شکایات پر کرپشن کےذریعے لگژری گاڑیوں، بنگلوں، ملک وبیرون ملک قیمتی فلیٹوں ،بینک بیلنس رکھنے والےسرکاری افسران وٹھیکیداروں کےاثاثہ جاتکی تفصیلات کیلئے قریبی دوستوں ،رشتہ داروں سے رابطےکرلئے، ذرائع کےمطابق محکمہ اسکارپ ار یگیشن،بلدیات، ثقافت، جنگلات ، ایجوکیشن ورکس ،،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، جنگلات، صحت، تعلیم اور ر یو نیو سمیت دیگر ادروں میں ترقیاتی منصو بو ں میں ہونےوالی کرپشن کےعلاوہ آمدن سے زائداثاثےرکھنےوالےافسران اورٹھیید ار و ں کےخلاف تحقیقات کاآغازکردیاگیا۔

تازہ ترین