دیگر تمام سالوں کی طرح سال 2017 بھی کوئی کم غیرمعمولی نہیں رہا۔ یہ برس بھی خوشی، کامیابی اور عروج کے لمحات سے بھرپور رہا۔
اگرچہ اسی سال مایوسی اور دلخراش واقعات کی خبریں بھی سننے کو ملیں، جانی نقصان اور ندامت کے واقعات بھی بلاشبہ ابتدا ہی سے پیش آتے رہے لیکن امید اور تیزی سے ترقی کرنے کی آرزو کی بدولت یہ واقعات ماند پڑگئے۔
سال 2017 میں پھر سے واپس چلئے اور دیکھئے کہ یہ سال کتنا شاندار رہا اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ آپ ہی ہیں جس نے اس سال کو حیرت انگیز طور پر قابل قدر بنایا۔
#ibraved2017