عیدالفطر پر چار پشتو فلمیں دُھوم مچانے کے لیے تیار!!
ڈائریکٹر اور اداکار ارباز خان نے کہا کہ پشتو فلموں میں زیادہ منافع کمانے کی صلاحیت موجود ہے۔
March 21, 2024 / 07:59 pm
امید ہے نئے گیت موسیقی کے دیوانوں کا دل جیت لیں گے، گلوکارہ شبانہ کوثر اور شازیہ کوثر
شبانہ کوثر اور شازیہ کوثر گزشتہ روز اپنے گانے کی ویڈیو شوٹنگ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھی۔
March 19, 2024 / 04:41 pm
سجاد علی نے اپنے گانے کی فرمائش شبانہ کوثر سے کیوں کی؟
بین الاقوامی شہرت یافتہ گائیک سجاد علی نے ایک شو میں گلوکارہ شبانہ کوثر سے اپنے ہی گیت کی فرمائش کردی۔
March 13, 2024 / 07:27 pm
عبداللّٰہ پور کا دیو داس: بھارت میں بلال عباس اور سارہ خان کی مقبولیت
ڈرامہ شائقین پُرجوش انداز میں اس کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ اس ڈرامے کے ذریعے وہ ایک ایسی دنیا میں قدم رکھیں جو ڈرامے، جذبات اور شاندار کہانی کا زبردست امتزاج ہے۔
March 04, 2024 / 06:09 pm
ناپا کی طرف سے طلعت حسین کو اعزازی یادگار
نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) نے اپنے سابق فیکلٹی رکن اور لیجنڈڑی اداکار و صداکار طلعت حسین کو فن اداکاری اور اس کی تعلیم و ترویج میں ان کی خدمات کے اعتراف میں یادگار پیش کی ہے۔
February 20, 2024 / 02:12 pm
پاکستانی گلوکار فرخ مون کی اپنے استاد گلوکار سونو نگم سے دبئی میں ملاقات
بھارتی میوزک پروگرام چھوٹے سے استاد سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والے گلوکار فرخ علی مون کی اپنے پسندیدہ اور شہرہ آفاق بھارتی گلوکار سونو نگم سے 14سال بعد دبئی میں ملاقات ہوئی، دونوں نے جذباتی ملاقات کے دوران ایک دوسرے کو گلے لگایا۔
February 19, 2024 / 04:24 pm
کلچر سب کو جوڑنے کا واحد ہتھیار ہے، احمد شاہ
ہمارے بچے خود سے بیگانہ ہو رہے ہیں۔ انگریزی کی ہر نظم یاد ہے لیکن اردو اور مادری زبان سے رابطہ ختم ہو رہا ہے، نگراں وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت سید جمال شاہ
February 03, 2024 / 06:13 pm
جمال شاہ نے سندھ میں یونیورسٹی آف آرٹس اینڈ کلچر کا افتتاح کر دیا
نگران وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے جامشورو، سندھ میں یونیورسٹی آف آرٹس اینڈ کلچر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
February 02, 2024 / 02:07 pm
عائشہ عمر کی کرائم تھرلر فلم’ٹکسالی‘ کا ٹریلر جاری
پاکستان کی نئی کرائم تھرلر فلم ’ٹکسالی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
January 19, 2024 / 03:26 pm
سابقہ مینجمنٹ کو ختم کردیا، اب ہمارے راستے جُدا ہیں، راحت فتح علی
اب میری بیگم انتظامی امور کی سربراہ ہوں گی، نئے سال میں میرے دستخطوں کے ساتھ معاہدے ہوں گے، عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار
January 18, 2024 / 08:36 pm
طلعت حسین شدید علیل، اہلِ خانہ نے دعاؤں کی اپیل کردی
عالمی شہرت کے حامل پاکستانی فنکار طلعت حسین شدید علیل ہوگئے۔ علالت کے باعث وہیل چیئر استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔
January 18, 2024 / 02:57 pm
معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے
ٹیلی ویژن اور اسٹیج کے معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے۔
January 18, 2024 / 12:55 pm
بھارتی اور پاکستانی فنکاروں کی کرتارپور آمد
بھارتی وفد میں اداکار ہریش ورما، شرن کور، جسکرن گل، چندر کمبوج، راج ویندر، بلجیت سنگھ، سپن اور دیگر شامل تھے۔
January 16, 2024 / 08:46 pm
ساحر علی بگا اور یوکرینی گلوکارہ کے گیت ''لٹھے دی چادر" کے ریلیز کی تیاریاں
نعمان حیدر کی پروڈکشن میں بننے والے گانے کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹین آرم میوزک پلیٹ فارم سے ریلیز کیا جائے گا۔
January 13, 2024 / 04:27 pm