
تبدیلی ۔ آئی بھی ہے اور نہیں بھی
ہاں تبدیلی آئی بھی ہے اور نہیں بھی آئی۔ جذبات اور وابستگیوں سے بالاتر ہو کر سوچیں تو ایسا ہی محسوس ہوتا ہے۔ آپ نہ جانے کس انقلاب کی امید لگائے بیٹھے تھے۔ جس انقلاب کی راہ آپ دیکھ رہے ہیں اس کے لئے راس
May 24, 2013 / 12:00 am
جنت کی ہوا
گرمی کی شدت اور لوڈ شیڈنگ میں لوگ ذرا گرم مزاج ہوجاتے ہیں لیکن اس ماحول میں بھی محظوظ ہونے کے طریقے اور ذرائع ڈھونڈے جاسکتے ہیں۔ مثلاً میرے اتوار والے کالم میں کتابت کی بہت سی غلطیاں تھیں لیکن میں دو
May 21, 2013 / 12:00 am
مقدر کا سکندر
وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا اور یہی وقت اور زمانے کی شان ہے۔ دھوپ، چھاؤں، تاریکی، روشنی اور خزاں و بہار نظام قدرت کے تحت بدلتے رہتے ہیں۔ یہی صورت انسانی زندگی کی ہے کہ کبھی غم کبھی خوشی کبھی فراق کبھ
May 19, 2013 / 12:00 am
قائد اعظم ، قومی ترانہ اور چند معصوم وضاحتیں
پنجابی محاورے کی زبان میں میری حالت کچھ یوں ہے کہ ”میں تو چھوڑتا ہوں لیکن کمبل مجھے نہیں چھوڑتا۔ “ انتخابات اور سیاست پر لاکھوں صفحات لکھے جا چکے ہیں۔ اب بعض قومی ایشوز کی وضاحت بھی ضروری ہے۔ قائد اعظ
May 17, 2013 / 12:00 am
آغاز...صبح بخیر
انتخابات ہو چکے، قوم اپنے سیاسی مقدر کا فیصلہ کر چکی، قومی زندگی ایک نئے دور میں داخل ہو چکی اس لئے اب انتخابی بخار کو بھی اتر جانا چاہئے۔ یہی وقت کا تقاضا ہے یہی جمہوری روایات کا حسن ہے اور یہی ہمارا
May 14, 2013 / 12:00 am
یوم انتخابات یا…؟؟
قلم پکڑے کرسی پہ بیٹھا میں سوچ رہا تھا کہ آج یوم انتخابات ہے ، ہماری قومی زندگی کا ایک اہم دن ہے۔ ووٹ ڈالنے بھی جانا ہے اورکالم بھی لکھنا ہے۔ خیال آیا کہ پہلے کالم لکھ لوں، نہ جانے پولنگ سٹیشن پر کتنا
May 12, 2013 / 12:00 am
ہمارے سیاسی کلچر کی جڑیں…؟؟
یہ ایک دلچسپ تجزیہ ہے کہ 11مئی 2013 کے انتخابات کے لئے سیاسی پارٹیوں نے جن امیدواروں کو ٹکٹ دیئے ہیں ان میں تقریباً 70 فیصد وہی مانوس، دیرینہ اور پرانے چہرے ہیں یا ان کی اگلی نسل ہے۔ ان میں سے بیشتر ک
May 10, 2013 / 12:00 am
سیاست کے عروج و زوال
حالات کی ستم ظریفی اور سیاست کی مجبوری ملاحظہ فرمائیے کہ پی پی پی جیسی پرانی اور سخت جان سیاسی پارٹی کھڈے لائن لگ گئی ہے ۔ میں 1970ء سے لیکر اب تک تمام انتخابات اور جلسے جلوسوں کا عینی شاہد ہوں ۔سچ یہ
May 07, 2013 / 12:00 am
کیا ایسے شخص کو سیکولر قرار دینا جائز ہے؟
میں پاکستانیات کا ایک ادنیٰ علم طالب ہوں۔ میرے مبلغ علم کا یہ حال ہے کہ جس ورق پر بھی نگاہ پڑتی ہے، اس میں میرے لئے نئی معلومات اور نئی باتیں ہوتی ہیں جس سے اپنی علمی کم مائیگی کا احساس اور بھی شدید ہ
May 05, 2013 / 12:00 am
منظرنامے.
سچی بات یہ ہے کہ الزامات اور جھوٹ کی سیاست پر کچھ لکھنے کی طرف طبیعت راغب نہیں ہوتی۔ ہماری آنکھوں کے سامنے غلط بیانی اور مبالغوں کے دریا بہائے جارہے ہیں۔ قوم اپنی اپنی پسند کی پارٹیوں کو ووٹ دینے کا ف
May 03, 2013 / 12:00 am
جرنیلی گفتگو
چند روز قبل جنرل مشرف کے حوالے سے میراکالم چھپا تو ایک بزرگ اور سابق جرنیل کا فون آیاجنہیں فوج سے ریٹائر ہوئے عرصہ گزر چکا ہے۔ یہ جنرل صاحب ان نظریاتی پاکستانیوں میں سے ہیں جنہوں نے تحریک پاکستان کی ج
April 28, 2013 / 12:00 am
قائد اعظم ، جگن ناتھ آزاد اور قومی ترانہ ؟
جنگ کے معزز کالم نگار ڈاکٹر فرقان حمید نے دعویٰ کیا ہے کہ قائد اعظم نے جگن ناتھ سے قومی ترانہ لکھوایا۔ میرے اس کالم کا مقصد صرف اور صرف سچ کی تلاش ہے نہ کہ کسی بحث میں الجھنا۔ میں اپنی حد تک کھلے ذہن
April 26, 2013 / 12:00 am
انسان بھی کیا شے ہے؟
اللہ سبحانہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے لیکن انسان بھی عجیب شے ہے۔ جیتا ہے تو اس طرح کہ جیسے کبھی مرنا ہی نہیں اور مرتاہے تو اس طرح جیسے کبھی جیا (زندہ) بھی نہیں تھا۔اوقات فقط اتنی سی
April 23, 2013 / 12:00 am
مکافات ِعمل یا مقام عبرت!
آپ اسے مکافات ِ عمل کہتے ہیں لیکن میں اسے مقام عبرت سمجھتا ہوں۔ میں نے پانچ روزقبل اپنے کالم میں لکھا تھا کہ اب جنرل پرویزمشرف کوجیل جانے کے لئے تیار رہنا چاہئے۔ اس فقرے کے جواب میں بہت سے مہربانوں نے
April 21, 2013 / 12:00 am