Editorial Note - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
ادارتی نوٹ
July 03, 2016
امریکی مطالبہ اور پاکستان کا اصولی موقف

وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیزنے جمعہ کے روز ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تمام جنگجوئوں کے خلاف ایک ساتھ بڑی کارروائی اور تیز اقدامات سے پاکستان میں دہشت گردوں کے جوابی حملوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 60ہزار سے زائد شہریوں، 5ہزار فوجی...
July 02, 2016
خطے میں امریکہ کا کردار

امریکی ترجمان مارک ٹونز نے وزیر اعظم پاکستان کے مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کے اس بیان پر کہ بھارت کشمیر پر مذاکرات سے بھاگ رہا ہے، ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا یقین ہے کہ کشمیر پر مذاکرات کی رفتار، نوعیت اور کردار کا تعین پاکستان اور بھارت کو خود ہی کرنا ہوگا ۔ امریکہ کا یہ موقف فی الحقیقت اس کی جانب سے اپنی ایک واضح ذمہ داری...
July 02, 2016
کابل میں خودکش دھماکے

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان صدق صدیقی کی جانب سے دیئے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کابل کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں نے پولیس کیڈٹس کے قافلے پر دو خودکش حملے کئے جس کے نتیجے میں 40افراد جاں بحق اور 58زخمی ہو گئے۔ افغان صدر اشرف غنی نے اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف جرم سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دھماکے...
July 01, 2016
کوئٹہ:سیکورٹی اہلکاروں پر پھر فائرنگ

بلوچستان میں صوبائی حکومت کے سخت اقدامات، ایف سی پولیس اور لیویز کی مربوط کارروائیوں اور فوج کی ترقیاتی وفلاحی سرگرمیوں کی بدولت امن و امان کی صورت حال کافی بہتر ہو رہی تھی مگر پچھلے ایک ہفتے کے خون آشام واقعات نے اس کامیابی کو دھندلا دیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ صوبے میں شدت پسند ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں اور اس بار ان کا ہدف...
July 01, 2016
برسات کے لئے انتظامات

برسات کا موسم یوں تو دنیا بھر کے تمام ممالک میں آتا ہے لیکن برصغیر پاک و ہند میں اس کا خصوصی طور پر انتظار کیا جاتا ہے کیونکہ شدید گرمی کے بعد جب بادل برستے ہیں تو انسانوں کے چہروں پر ہی نکھار نہیں آتا درختوں پر بھی بہار آجاتی ہے اور پرندے بھی چہچہانے اور ملہار گانے لگتے ہیں مغربی ممالک میں لوگ چھتریاں تان کر بارش میں سیر کے لئے...
June 30, 2016
انکم ٹیکس آرڈیننس میں اہم ترمیم

ٹیکس بچانے کے لیے کروڑوں کی زمین جائیداد کو کوڑیوں کا ظاہر کرنا اب تک ہمارے ملک میں ایک عام طریق کار چلا آرہا ہے جس کی وجہ سے قومی خزانے کو ہر سال کھربوں کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ یہ امر خوش آئند ہے کہ اس ناجائز مشق کو روکنے کے لیے وفاقی حکومت نے جائیداد کی قیمت کا تعین بازار کے نرخ پر کرانے کا انتہائی اہم اور دور رس نتائج کا حامل...
June 30, 2016
عدلیہ میں احتساب

لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے اپنے منصب کا حلف اٹھانے کے چند ہی گھنٹے بعد کرپشن اور دیگر الزامات پرپنجاب کے 30ججوں کو او ایس ڈی بنا کر ماتحت عدلیہ میں احتساب کی ایسی روشن مثال قائم کردی ہے جس کی ماضی میں شاید کوئی نظیر نہیں ملے گی۔ او ایس ڈی بنائے جانے والوں میں 3ڈسٹرکٹ اور 6ایڈشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے علاوہ...
June 29, 2016
کراچی محفوظ کیسے ہوگا؟

کراچی میں پائیدار امن کے لیے وفاقی وزیر داخلہ نے گزشتہ روز اہم قدامات کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد کے بعد کراچی کو بھی سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت کیمروں سے لیس کیا جائے گا، کراچی کے شہریوں کا ڈیٹا تیار کیا جائے گا، اس بات کا ریکارڈ رکھا جائے گا کہ کون مقامی ہے اور کون غیر مقامی، سندھ پولیس میں بیس ہزار نئے اہلکار فوج کی...
June 29, 2016
انسداد ِ دہشت گردی قوانین میں توسیع

ایک اخباری اطلاع میں بتایا گیا ہے کہ وزارت ِ داخلہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے بنائے گئے دو خصوصی قوانین انسداد ِ دہشت گردی ایکٹ اور تحفظ پاکستان ایکٹ میں دو سال کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی ہے ۔ ان کی توثیق کے بعد اس کی حتمی منظوری پارلیمنٹ سے لی جائے گی۔ دہشت گردوں کی سرکوبی کے لئے یہ...
June 28, 2016
اصل مقابلہ :کارکردگی

ملک کے تمام صوبے اپنے وسائل کے مطابق تعمیر و ترقی کے علاوہ عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں اس حوالے سے صوبوں میں بعض ایسی اصلاحات بھی کی گئی ہیں جن کے بڑے ہی مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں پولیس میں اصلاحات کا عمل جاری ہے عوام کو علاج و معالجہ کی بہتر سہولتیں مہیا کرنے کے لئے ہسپتالوں کے انتظام کو بہتر...
June 28, 2016
وزیر اعلیٰ سندھ کے اہم انکشافات

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی کا یہ انکشاف نہایت اہم اور لائق توجہ ہے کہ کراچی میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کا اصل سبب زمینوں پر قبضے کی جنگ ہے۔اتوار کو صوبائی اسمبلی کے بجٹ سیشن کے آخری اجلاس میںکٹوتی تحریکوں پر بیان دیتے ہوئے انہوں نے اس حوالے سے مزید کہا کہ کراچی میں امن وامان کے مسئلے کی سب سے بڑی وجہ لینڈ مافیا ہے، قبضہ مافیا...
June 27, 2016
یکساں احتساب !!

ملک میں ایک مدت سے مختلف لوگوں پر بدعنوانی اور بے قاعدگیوں کے الزامات عائد ہوتے اور اس حوالے سے احتساب کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔ کئی بار سیاستدانوں اور بیورو کریسی کا احتساب کرنے کیلئے قوانین بھی بنائے گئے اور کئی ادوار میں خصوصاً ایوب خاں اور ذوالفقار علی بھٹو دور میں افسر شاہی کی تطہیر بھی کی گئی لیکن بدعنوانیوں پر موثر طور پر...
June 27, 2016
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں

ایک اخباری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خزانہ کے ریگولیشن ونگ نے سول اور سرکاری ملازمین کے بنیادی پے اسکیلز پر نظرثانی کا کام مکمل کر کے ایک ڈرافٹ تیار کر لیا ہے جسے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی دبئی سے واپسی کے بعد منظوری کیلئے پیش کر دیا جائے گا اور ان کی منظوری کے بعد 48 گھنٹوں کے اندر اندر اس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا جائے گا۔...
June 26, 2016
’’شنگھائی تعاون تنظیم‘‘ کی رکنیت

پاکستان اس خطے کی سب سے بڑی اقتصادی سیاسی اور ملٹری تنظیم شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بن گیا ہے،اس سے روس اور چین ہی نہیں تنظیم کے دوسرے رکن ممالک کے درمیان اقتصادی روابط اور تجارت میں نہ صرف اضافہ ہوگا بلکہ روس کے ساتھ فوجی اورتکنیکی تعاون اور چین کے ساتھ بڑے مواصلاتی منصوبوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ تاجکستان کے دارالحکومت...