کپتانی صرف فیلڈ تک محدود ذمہ داری نہیں ہوتی، شان مسعود
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بطور قوم ہم کافی جذباتی ہیں، کپتانی صرف فیلڈ تک محدود ذمہ داری نہیں ہوتی۔
March 29, 2024 / 02:26 am
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران گراؤنڈ کی بجلی بند ہوگئی
March 27, 2024 / 09:10 am
اے سی سی ویمن کرکٹ ایشیا کپ کا شیڈول جاری
شیڈول کے مطابق متحدہ عرب امارات اور نیپال بھی پاکستان اور بھارت کے ساتھ گروپ اے میں شامل ہیں۔
March 26, 2024 / 08:19 pm
نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل
برمنگھم فونکس نے نسیم شاہ کو ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل کرلیا۔
March 21, 2024 / 08:54 am
پی سی بی ہیڈ کوارٹر کے دفاتر قذافی اسٹیڈیم سے باہر لے جانے کا پلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہیڈ کوارٹر کے دفاتر قذافی اسٹیڈیم سے باہر لے جانے کا پلان بنا لیا گیا۔
March 19, 2024 / 03:32 pm
اسلام آباد کی خوبی اور کمزوری سے واقف ہیں، ہیڈ کوچ ملتان سلطانز
عبدالرحمٰن نے کہا کہ جب آپ ٹرافی جیتنا چاہتے ہیں تو یہ نہیں دیکھتے کہ سامنے کون سی ٹیم ہے۔
March 18, 2024 / 03:45 pm
پی ایس ایل فائنل: افتخار احمد اسلام آباد سے تگڑے مقابلے کیلئے تیار
ملتان سلطانز کے جارح مزاج بیٹر اور پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر افتخار احمد پی ایس ایل فائنل میں اسلام آباد سے تگڑے مقابلے کے لیے تیار ہیں۔
March 18, 2024 / 09:16 am
مجھے پورا یقین ہے کہ بابر اعظم بہترین لیڈر ہے، ڈیرن سیمی
پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ بابر اعظم بہترین لیڈر ہے۔
March 17, 2024 / 08:48 am
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر، اردن کیخلاف پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی
پاکستان اور اردن کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ اکیس مارچ کو اسلام آباد میں ہوگا جس کے لیے ٹیم کے مقامی ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔
March 17, 2024 / 01:48 am
احمد بیگ نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے احمد بیگ نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی۔
March 15, 2024 / 03:33 pm
بابر اعظم کے تیسری مرتبہ پی ایس ایل میں 500 رنز
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں یہ کارنامہ تیسری مرتبہ انجام دیا ہے۔
March 14, 2024 / 09:52 pm
آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اضافی ٹکٹس کا اعلان
سیمی فائنل سمیت 13 میچز کے ٹکٹس کی فروخت 19 مارچ سے شروع ہوگی جس میں پاکستان کے آئرلینڈ اور امریکا کے خلاف میچز کے ٹکٹس کی فروخت بھی شامل ہے۔
March 14, 2024 / 09:05 pm
پلیئرز کو بنانے کیلئے اس کی ناکامیوں پر بھی سپورٹ ضروری ہے، شاداب خان
کچھ غلطیاں ہوئیں جس کی وجہ سے ٹاپ ٹو میں فنش نہ کر پائے، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ
March 13, 2024 / 07:37 pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انگلش کرکٹر لوری ایوانز دل دل پاکستان کے مداح ہو گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انگلش کرکٹر لوری ایوانز دل دل پاکستان کے مداح ہو گئے۔
March 13, 2024 / 09:16 am