
بیلجیئم میں سفارتخانہ پاکستان 28 جنوری کو آن لائن کھلی کچہری منعقد کرے گا
حکومت پاکستان کی ہدایت پر بیلجئیم اور لکسمبرگ میں رہنے والی پاکستانی کمیونٹی کی شکایات سے آگاہی، ان کے تدارک اور آپ کی رائے سے خدمات میں مزید بہتری کیلئے کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
January 22, 2021 / 10:55 pm
بیلجیئم: اب کتے بتائیں گے کہ کس شخص کو کورونا وائرس ہے
بیلجیئم میں اب کتے سونگھ کر بتا سکیں گے کہ کون شخص کورونا پازیٹیو ہے۔
January 22, 2021 / 11:46 am
بائیڈن کا عہدہ سنبھالنا باعث سکون، نئی زندگی کا آغاز ہوگا، ارسلا واندرلین
یورپی رہنمائوں نے نئے امریکی صدر جو بائیڈن کے عہدہ سنبھالنے پر سکون کا سانس لیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کا دور صدارت یورپ اور امریکہ کے تعلقات کیلئے ایک نئے باب کا آغاز ہوگا۔
January 20, 2021 / 08:43 pm
بیلجیئم، کورونامریض کی بےاحتیاطی کے سبب ہزاروں افراد قرنطینہ
بیلجیئم میں کورونا وائرس کے ایک مریض کی بے احتیاطی نے 5000 افراد کو قرنطینہ میں جانے پر مجبور کر دیا ہے۔
January 20, 2021 / 02:52 pm
یورپ اور برطانیہ کے درمیان چلنے والی ٹرین کا بینک کرپٹ ہونے کا خدشہ
January 19, 2021 / 04:00 pm
یورپی یونین پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے ایک اہم مارکیٹ ہے: سفیر جنجوعہ
پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں یوروپی یونین (EU) کی مارکیٹ میں اپنا حصہ مزید بڑھانے کی انتہائی صلاحیت ہے۔
January 16, 2021 / 03:49 pm
کورونا وائرس، بیلجیئم نے پابندیوں میں یکم مارچ تک توسیع کردی
بیلجیئم نے عالمی وباء کورونا وائرس کے لیے لگائی جانے والی پابندیوں میں یکم مارچ تک توسیع کردی۔
January 13, 2021 / 03:06 pm
اسرائیل، مقبوضہ علاقوں میں غیر قانونی بستیوں میں اضافے کا سلسلہ روکے، یورپی یونین
یورپین یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی مقبوضہ علاقوں میں غیر قانونی بستیوں میں اضافے کا سلسلہ فوری طور پر روکے۔
January 12, 2021 / 08:17 pm
بیلجیئم اور پاکستان کے درمیان تجارت کا حجم 800 ملین یورو تک جا پہنچا
January 12, 2021 / 02:15 pm
نیٹو افغانستان میں اپنے آئندہ کردار کے حوالے سےتذبذب کا شکار
نیٹو نے اعتراف کیا ہے کہ وہ افغانستان میں اپنے آئندہ کردار کے حوالے سے گو مگو اور تذبذب کا شکار ہے۔
January 07, 2021 / 02:10 pm
یورپین یونین آسیہ اندرابی کی فوری رہائی کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان
پاکستانی سفیر نے آگاہ کیا کہ 18 جنوری 2021 کو ایک ناجائز عدالت سے محترمہ اندرابی کو سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔
January 05, 2021 / 06:38 pm
جموں و کشمیر کے لوگوں کو بلاتاخیر حق خودارادیت دلوایا جائے، علی رضا سید
انہوں نے پانچ جنوری ’یوم حق خودارادیت‘ پر اپنے ایک بیان میں اس بات کا اعادہ کیا کہ ہم جموں و کشمیر کے لوگوں کے حق خودرادیت کی حمایت میں اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔
January 05, 2021 / 04:32 pm
شہید ذوالفقار بھٹو کے یوم ولادت پر شان دار عالمی آن لائن کانفرنس
پی پی پی- انٹرنیشنل کانفرنسز اینڈ سیمینارز فورم (ICSF ) کے زیر اہتمام پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِ اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم ولادت کے موقع پر ’بیادِ بھٹوز‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان آن لائن کانفرنس منعقد کی گئی۔
January 05, 2021 / 01:04 pm
یورپین یونین اور برطانیہ میں نئے معاہدے پر دستخط ہو گئے
یورپین یونین کے لیڈرز نے 24 دسمبر کو برطانیہ کے ساتھ طے پانے والے بریگزیٹ کے بعد کے تجارت اور باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
December 30, 2020 / 04:08 pm