عدلیہ کا عہدِ سیاہ کار اور غلطیوں کی اصلاح!
کیا غلاظت میں لَت پَت ماہ وسال تھے۔ ’’پروجیکٹ عمران‘‘ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکا تھا۔ نوازشریف نامی بھاری بھرکم پتھر کو راستے سے ہٹانے کی حکمتِ عملی طے پا رہی تھی۔ پانامہ کی زنبیلِ فتنہ
March 26, 2024 / 12:00 am
پی ٹی آئی کی گود کیوں ہری نہ ہوئی؟
جمعیت علمائے اسلام کے امیر محترم، مولانا فضل الرحمن کی چوکھٹ کو بوسہ دینے، مجلس وحدت المسلمین کے علامہ ناصر عباس کی بارگاہ عالی میں کورنش بجالانے، رابطہ جمعیت علمائے اسلام کے مولانا محمد خ
March 19, 2024 / 12:00 am
کیا 8 فروری نے 9 مئی کو نِگل لیا؟
چوپالوں میں بیٹھے، حُقے کے کَش لیتے گپ باز، ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے ارکان آپس میں سرگوشیاں کرتے ہیں۔ اِدھر اُدھر سے کرید لگانے کی سعٔیِ ناکام کے بعد کہنہ مشق صحافی الجھی ہوئی
March 12, 2024 / 12:00 am
مریم نواز...’’زندانِ اقتدار کی قیدِ بامشقت‘‘
وہ اسلام آباد کی ایک گرم مرطوب صبح تھی۔15 جولائی 2017اور ہفتے کا دن۔ ہماری تاریخ کی سب سے طاقتور اور خونخوار جے۔آئی۔ٹی نے وزیراعظم کی بیٹی مریم نوازشریف کو پانامہ تحقیقات کے حوالے سے طلب
March 05, 2024 / 12:00 am
پتھر کو جونک کیسے لگے؟
کوئی کچھ بھی کہہ لے، انتخابات کے بعد بھی ہمہ پہلو عدم استحکام اور سیاسی انتشار کی بنیادی وجہ ہماری قومی سیاست میں ایک ایسے آتش مزاج کردار کی نمود ہے جو اپنی عادت، خصلت، جبلّت اور سرشت کے
February 27, 2024 / 12:00 am
انتخابات، توقعات اور ’’بارودخانہ‘‘
پاکستان کو عدم استحکام، سیاسی انتشار، اقتصادی تباہ حالی اور ہمہ جہتی زوال کی دلدل میں جھونکنے کا جو عمل 2014کے چار ماہی دھرنوں سے شروع ہوا تھا، 8 فروری 2024 کے انتخابات کے بعد بھی تھمتا یا
February 20, 2024 / 12:00 am
انتخابات کے بعد!
شکوک وشبہات اور بے یقینی کی گہری دھند کے باوجود 8؍فروری کے صاف وشفاف افق سے انتخابات کا سورج طلوع ہوا جب خیبرپختون خوا اور پنجاب اسمبلیوں کو رُخصت ہوئے ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے ا
February 13, 2024 / 12:00 am
پانچ سال کی تقدیر اور فقط ایک لمحہ!
ہمارے ہاں انتخابات کی تاریخ کچھ زیادہ دِل خوش کُن نہیں۔ 1956 کے آئین کے تحت پہلے عام انتخابات کی مہم زوروں پہ تھی کہ پہلے مارشل لا نے آن لیا۔ کوئی گیارہ برس پہ محیط یہ رات تھک گئی تو اپن
February 06, 2024 / 12:00 am
مسلم لیگ(ن) کا منشور: ایک سنجیدہ عہد نامہ
منشور کی تیاری، میرے اندازے سے کہیں زیادہ مشکل اور پیچیدہ مشق تھی۔ اپنے کام کو سہل کرنے کے لئے میں نے بتیس ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے کر اْنہیں اپنی خصوصی مہارت اور دلچسپی کے مطابق کام سونپ دیا
January 30, 2024 / 12:00 am
ایسے ہوتے ہیں سیاستدان؟
2024ء کو طلوع ہوئے ابھی چند دن ہی گزرے ہیں لیکن ایک ایسا انکشاف اُس کی لوحِ تقویم کا نوشتہ بن چکا ہے جسے ’’اُمّ الانکشافات‘‘ کہنا بے جا نہ ہوگا۔ اخبار نویس اڈیالہ جیل سے یہ چونکا دینے والی
January 23, 2024 / 12:00 am
’’طائفہ‘‘۔ ہم خیالی سے ہم زوالی تک!
ذوقِ پرواز کے خمار میں پرندے جب حدِّ افلاک سے بھی آگے نکل جانے کی ٹھان لیں تو اُن کے پر خَلا کی وسعتوں میں سَمت کا احساس کھو کر جھڑنے لگتے ہیں۔ اُنہیں اس وقت تک اپنی بے بال وپری کا اندازہ
January 16, 2024 / 12:00 am
سینیٹ کی پُراسرار قرارداد
میں جمعہ کو سینٹ سے چھٹی پر تھا۔ جو کچھ ہوا، سب منظرعام پر آچکا ہے۔ میں نے پریس گیلری میں موجود دو مستند صحافیوں سے پوری روداد سنی۔ یہ جاننے میں کچھ دن لگیں گے کہ فتنہ ساماں قرارداد کی کھ
January 09, 2024 / 12:00 am
9 مئی۔ دُھند گہری ہورہی ہے!
9مئی کی منصوبہ بند غارت گری پر مسلح افواج کا ردّعمل قطعی، غیرمبہم اور دوٹوک تھا۔ کہاگیا’’یہ قومی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ سیاست کا لبادہ اوڑھے اقتدار پرستوں نے وہ کچھ کرڈالا جو پچھتر سالوں می
January 02, 2024 / 12:00 am
امریکہ کا 6 جنوری اور ہمارا 9 مئی!
9 مئی کے حوالے سے ’’تحریک انصاف‘‘ کا معاملہ ایک گورکھ دھندا بنتا جا رہا ہے۔ تو کیا یہ محض ایک واہمہ تھا؟ کوئی اشتباہِ نظر تھا؟ کسی جادوگر کی ساحری تھی جس نے ہماری آنکھوں اور دل ودماغ میں
December 26, 2023 / 12:00 am