
پاکستان کے غیر مسلم شہری
برج الخلیفہ پاکستانی جھنڈے کے رنگ میں رنگ گیا۔ دوستوں میں سے کچھ دوست ممالک کی افواج پاکستان ڈے پریڈ میں شامل ہو ئیں۔ دہشت گردی کا عفریت منہ کھولے ضرور کھڑا ہے،اپنی موجودگی کا احساس بھی دلاتا رہتا ہے۔
March 27, 2017 / 12:00 am
سی پیک اور ملحقہ معاملات
سابق امریکی صدر رچرڈنکسن نے بین الاقوامی رہنمائوں سے تعلقات کی یادداشت کے طور پر "Leaders" نامی کتاب تحریر کی اس میں نکسن نے فرانس کے عظیم رہنما صدر ڈیگال کو خراج عقیدت ان الفاظ میں پیش کیا ’’ان میں ت
March 22, 2017 / 12:00 am
سسکتے بے آواز پاکستانی
دیر آید درست آید حالانکہ دیر نہیں ہونی چاہئے تھی۔ 70 سال کی دیر کہ جس کے سبب قبائلی علاقے سماجی ترقی کے میدان میں اتنا کچھ بھی حاصل نہ کر سکے کہ جو پاکستان کے دیگر پسماندہ یا نیم پسماندہ علاقے اپنی
March 10, 2017 / 12:00 am
پنجاب یونیورسٹی میں سیمینار، کشمیر
صدر ٹرمپ کا اپنے انتخاب کے بعد وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے مابین غیر معمولی مسئلہ کشمیر کےحل کی خواہش کا اظہار کرنا، اس امر کی جانب واضح اشارہ ہے کہ کشمیر ایک
February 27, 2017 / 12:00 am
دہشت گردی کو شکست
دہشت گردی کی تازہ لہر نے وطن عزیز میں بسنے والے ہر ذی شعور کو اس حقیقت سے روشناس کروا دیا ہے کہ یہ عفریت بار بار سر اُٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے بلاشبہ فوج، پولیس، پولیس کا ہی ادارہ سی ٹی ڈی اور دیگر قا
February 20, 2017 / 12:00 am
الیکٹریشن کی کلائیاں
کچھ عرصہ قبل کی بات ہے کہ راقم کا غریب خانہ دفعتاً بجلی کی فراہمی سے محروم ہو گیا اول تو یہ گمان کیا کہ شاید لوڈ شیڈنگ اس کا سبب ہے مگر گلی میں دیگر گھروں سے چھنتی روشنی نے اس گمان کی تردید کر ڈالی مع
February 13, 2017 / 12:00 am
پریشان یورپ
امریکی صدر کے اپنے منصب پر براجمان ہونے کے دن سے دنیا میں ایک گومگو کی کیفیت بتدریج بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ ٹرمپ کے انتخابی مہم کے دوران بیانات کو سیاسی تپش کے سبب سے جاری کردہ رد عمل کے طور پر بھی دیکھا
February 06, 2017 / 12:00 am
معاملہ حساس ہے !
ومی معاملات کو طے کرتے وقت جذباتیت کو دوررکھ کر صرف دماغی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے طے کیا جاتا ہے ۔ وطن عزیز کے گردوپیش میں جگہ جگہ بے یقینی کی موجودگی ہمارے خارجہ معاملات کو براہ راست متاثر کر
January 29, 2017 / 12:00 am
خارجہ پالیسی کےنئے زاویے
صدر اوباما کے عرصہ اقتدار کا آغاز ہوا چاہتا تھا۔ 2009 ءمیں دنیا بھر سے 17نوجوان سیاستدانوں کو Transition of Power in U.S. Federal System کا مطالعہ کرنے اور صدر اوباما کی حلف برداری میں شرکت کے لئے دعو
January 16, 2017 / 12:00 am
سازش
سازش کا قبل از وقت علم رکھنا اور پھر اس کو غیر مئوثر کر ڈالنا اقتدار کے ایوانوں میں اپنی موجودگی کو برقرار رکھنے کے لئے اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔ جہاں اس حوالے سے کوتاہی سرزد ہوئی وہیں بوریہ بسترا گول
January 07, 2017 / 12:00 am
بہار جو خزاں بن گئی
انسانی جانوں کا ضیاع مسلمانوں کا ہو یا کسی بھی دوسرے مذہب سے وابستہ افراد کا درحقیقت انسانیت کا ہی خون ہوتا ہے۔ اس درندگی پر صرف اس وقت آنسو بہانہ درست نہیں ہوتا جب لہو کسی اپنے کا بہے۔ ایسا کرتے وقت
December 30, 2016 / 12:00 am
قائد اعظمؒ ایک کرشماتی شخصیت
کسی قومی رہنماکی زندگی کی پرتوں کے مطالعہ کے لئے لکھا پڑھا اصول ہے کہ اس دور کے معاملات اور اس کی شخصیت کا اجتماعی طور پر تجزیہ کیا جائے۔ بابائے قوم قائداعظمؒ تاریخ کی وہ شاندار شخصیت ہے کہ جنہوں نے ا
December 21, 2016 / 12:00 am
ادھار کا کفن
علامہ اقبال کی لکھی گئی پہلی کتاب "علم اقتصاد " کے الفاظ اپنے دوست سے گفتگو کرتے ہوئے جو کراچی کے ایک دلخراش منظر کی منظر کشی کرتے ہوئے کچھ بیان کر رہا تھا۔ میرے کانوں میں گونج رہے تھے۔ علامہ اقبال نے
December 02, 2016 / 12:00 am
طیب ایردوان سے جہانگیر بدر تک
صدر طیب ایردوان کی شخصیت ہر جمہوریت دوست کو اپنی جانب کھینچتی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین بھی بذات خود گزشتہ آمریت میں صعوبتوں کا شکار رہے لہٰذا یہ دو جمہوریت پسندوں کا ملاپ تھا۔ ترک عوام جب گذشتہ ناکام
November 25, 2016 / 12:00 am