اسرائیلی حملوں میں ابتک طبی عملے کے 489 افراد شہید
اسرائیلی حملوں میں اب تک طبی عملے کے 489 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
April 12, 2024 / 03:45 pm
پاکستان میں روزانہ 150 بچے پیدائشی نقائص کے باعث جاں بحق ہوجاتے ہیں، ماہرین
پاکستان میں روزانہ تقریباً سات ہزار بچے مختلف بیماریوں کے باعث جاں بحق ہو جاتے ہیں جن میں سے لگ بھگ 150 بچے مختلف پیدائشی نقائص کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
April 07, 2024 / 06:28 pm
ماہرین کا پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
ماہرین نے پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
March 18, 2024 / 12:31 pm
پہلی بار 1 جگر کی 2 مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ
پاکستان میں پہلی بار ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔
March 07, 2024 / 09:54 am
سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں و ڈونرز کے خرچے پر بیرونِ ملک جانے پر پابندی
سرکاری ڈاکٹروں کو بیرونِ ملک کانفرنسز و سیمینار کے لیے اب چھٹی نہیں ملے گی، اس حوالے سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔
March 05, 2024 / 09:57 am
پی ایم ڈی سی نے عام ڈاکٹروں کو ایستھیٹک میڈیسن کی پریکٹس سے روک دیا
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے عام ڈاکٹروں کو ایستھیٹک میڈیسن کی پریکٹس کرنے سے روک دیا۔
February 29, 2024 / 09:30 am
جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ
نگراں حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتیں بڑھا دیں اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔
February 21, 2024 / 01:35 pm
پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
February 03, 2024 / 03:16 pm
ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
ترجمان وزارت صحت کے مطابق تمام نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے۔
January 17, 2024 / 12:05 am
پشاور میں بنے کھانسی کے شربت میں مضرِ صحت اجزاء کا انکشاف
پشاور کی فارماسیوٹیکل کمپنی کے کھانسی کے شربت میں مضرِ صحت اجزاء کا انکشاف ہوا ہے۔
January 11, 2024 / 01:56 pm
پاکستان کے کئی ایئر پورٹس پر کورونا ٹیسٹنگ شروع
پاکستان کے کئی ایئر پورٹس پر بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں کے کورونا ٹیسٹ شروع ہوگئے۔
January 05, 2024 / 11:52 am
بیرون ملک سے آنے والے 2 فیصد مسافروں کی کوویڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرونِ ملک سے آنے والے 2 فیصد مسافروں کی کوویڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔
January 04, 2024 / 09:53 am
قومی ادارہ صحت کا کووڈ 19 کے نئے ویریئنٹ جے این ون سے متعلق ایڈوائزری جاری
قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے کووڈ 19 کے نئے ویرئینٹ جے این ون سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی۔
January 03, 2024 / 05:26 pm
پاکستان میں لوگ کیوں بیمار ہو رہے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی
قومی ادارۂ صحت اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب انفلوئنزا کی وباء ہے۔
January 03, 2024 / 09:10 am