پیرس: پی پی پی شعبہ خواتین کی نو منتخب عہدیداران کا اعلان
پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین فرانس کے زیر اہتمام شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال کی 86 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
April 23, 2024 / 12:11 pm
مسلم لیگ ن تارکین وطن کو مایوس نہیں کرے گی، بیرسٹر امجد ملک
پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے وفد نے سینئر رکن طلعت محمود چوہان کی قیادت میں چیف کو آرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات کی اور وطن عزیز میں ہونے والے عام انتخابات پر مسلم لیگ ن کی کامیابی پر انھیں اور پارٹی قائد میاں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کو مبارک بادپیش کی۔
April 21, 2024 / 07:56 pm
فرانس: مشتبہ شخص ایرانی قونصل خانے میں داخل ہوگیا
April 19, 2024 / 08:13 pm
فرانس: نمازِ عید میں امت مسلمہ کی سربلندی اور کشمیر و فلسطین کی آزادی کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام
فرانس بھر کی مختلف مساجد اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے اجتماعات کا بھر پور اہتمام کیا گیا۔
April 10, 2024 / 01:55 pm
پیرس: رمضان کے مقدس مہینے میں افطار پارٹیوں کا سلسلہ جاری
پیرس میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں افطار پارٹیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
April 06, 2024 / 04:01 pm
ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے تحت تقریب یوم پاکستان اور افطار کا اہتمام
ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس لاکورنو میں یوم پاکستان کی مناسبت سے منہاج ڈائیلاگ فورم (MDF) کی طرف سے عظیم الشان افطار کا اہتمام کیا گیا۔
March 24, 2024 / 10:49 pm
پیرس میں سفارتخانہ پاکستان میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریبات
تقریب میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد، سفارتی کور کے ارکان، میڈیا کے نمائندوں اور سفارتخانے کے حکام نے شرکت کی۔
March 23, 2024 / 06:38 pm
ملکی معیشت کے استحکام کیلئے ہم شہباز شریف کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: سینئر رہنما ن لیگ
پاکستان مسلمُ لیگ (ن) فرانس کے سینئر راہنما سردار ظہور اقبال کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے ہم وزیراعظم میاں شہبازشریف کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
March 20, 2024 / 01:54 pm
خواتین کا عالمی دن: فرانس میں پاکستانی سفارت خانے کے زیرِ اہتمام شاندار تقریب کا انعقاد
فرانس میں پاکستانی سفارت خانہ کے زیرِ اہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالہ سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
March 13, 2024 / 12:16 pm
فرانس: سکھ کمیونٹی کا بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ان اقدام کو فوری بند کیا جائے۔
March 08, 2024 / 08:47 pm
پیرس: شہباز شریف اور مریم نواز کے منصب سنبھالنے کی خوشی میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام
پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے راہنما سید جمال خالد کا کہنا ہے کہ پی ایم ایل این کے قائد میاں نواز شریف کی سرپرستی میں (ن) لیگ کی حکومت نہ صرف ملکی معیشت کو مستحکم کرے گے بلکہ اتحادیوں سے مل کر ملک میں سیاسی استحکام کا ماحول بحال کرے گی۔
March 06, 2024 / 02:10 pm
یو این انسانی حقوق کونسل کا اجلاس: بھارتی اقلیتوں کا احتجاج، بینرز و پوسٹرز آویزاں
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل میں 55 واں اجلاس جاری ہے، اس موقع پر بھارت میں رہنے والی اقلیتوں جن میں مسلمان، سکھ، عیسائی اور دلتوں نے بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کیا۔
March 04, 2024 / 07:57 pm
فرانس: پاکستانی سفیر کی فرانس انٹرنیشنل ایگریکلچر شو میں شرکت
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے پیرس میں جاری فرانس انٹرنیشنل ایگریکلچر شو میں شرکت کی جس کا ان دنوں 60 واں ایڈیشن جاری ہے۔
February 28, 2024 / 03:34 pm
فرانس: نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسینؓ کا جشن ولادت
صوفی اسکالر ڈاکٹر پیر سید کمال حسین شاہ نے واقع ولادت امام حسین تفصیل سے بیان کیا۔
February 15, 2024 / 05:14 pm