Senator Tariq Chaudhry - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
جمعرات18؍ ربیع الثانی 1439ھ 18 ؍ جنوری2018ء
سینیٹر(ر) طارق چوہدری
August 30, 2015
عمران خان کا مقدمہ

جوڈیشل کمیشن کے قیام کے چند دن بعد اسلام آباد میں طارق پیرزادہ کے گھر احباب جمع تھے۔ جوڈیشل کمیشن کے متوقع فیصلے پر بات ہورہی تھی۔ پیرزادہ کا خیال تھا’’کمیشن چند خامیوں کی نشاندہی کرے گا، انہیں دور کرنے کے لئے تجاویز دے گا، فریقین کو مبہم فیصلے سے مطمئن کرنے کی کوشش کی جائے گی، ہر سرکاری ملازم کی نفسیات کے مطابق حالات برقرار...
August 23, 2015
مہذب جنگ جُو!

ہمارے سرائیکی اضلاع اور دریائوں کے کنارے آباد قبائل اور برادریوں میں آج بھی یہ رواج پایا جاتا ہے کہ جب بزرگ اپنی ساٹھ، ستر برس کی عمر خوشی خوشحالی سے جئے، اپنی اولاد، خاندان، قوم اور اہل علاقہ کے لئے اچھی خدمات انجام دے تو اس کی موت پر آنسو بہائے جاتے ہیں، سینہ کوبی، مرثیہ گوئی نہ ہی واویلا کیا جاتا ہے بلکہ اس کی تعریف و توصیف کے...
August 16, 2015
بے بساط

رمضان المبارک کی ستائیس تاریخ کو لاہور دریائے راوی کے مغربی کنارے آباد بستی ’’شاہدرہ ‘‘ میں بدنصیب ماں باپ اپنے چار معصوم اور نوعمر بچوں سے محروم ہو گئے یہ بچے رات کو سوتے میں کمرے کے اندر شارٹ سرکٹ کے باعث بھڑک اٹھنے والی آگ میں جل کر ہلاک ہوئے۔ بچوں کے والدین شب بیداری کے لئے قریب مسجد میں چلے گئے تھے،بچوں کو ایئرکنڈیشنڈ...