Shakeel Anjum - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
بدھ 24 ربیع الاوّل 1439ھ 13 دسمبر2017ء
شکیل انجم
August 22, 2015
ہم اور ہمارے قومی ادارے

حکومتیںیہ جانتی ہیں کہ قومی اداروں کا استحکام ان کے قیام سے کہیں زیادہ دشوار عمل ہوتا ہے۔صرف ایک حکم نامے پر ادارے قائم ہوجاتے ہیں لیکن انہیں مضبوط بنیادوں پر استوار کر کے قومی اثاثہ بنانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے اداروں کے استحکام کےلیے ان کے معاشی اور انتظامی حالات بہتر بنانے کےلیے حکومت کی توجہ مبذول کرائی...
August 15, 2015
جشنِ آزادی یا مادر پدر آزادی

13اور 14اگست کی نصف شب جب میرا پاکستان 68کی حد عبور کر کے 69ویں برس میں داخل ہو رہا تھا ،میں بھی ان لاکھوںلوگوں میں شامل تھا جو اس وطن سے محبت کا اظہار کرنا چاہتے تھے ۔بارود کے دھوئیں میں ایک مصروف شاہراہ سے گزرتے ہوئے میں ایک طرف تو نوجوان نسل کے جذبہ محبت کو دیکھ کر فخرکر رہا تھالیکن دوسری جانب یہ سوچنے پر مجبور تھا کہ ان کی صلاحیتوں...
August 08, 2015
کیا نظام کی اصلاح ممکن ہے

ماضی میں جمہوری یا غیر جمہوری حکومتوں نے احتساب کرنے والے ادارے کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا جس سے احتساب بیورو کی افادیت کے ساتھ ساتھ اس کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچا۔لیکن شائد پہلی بار احتساب بیورو کرپشن کے خاتمے کیلئے متحرک اور سنجیدہ دکھائی دے رہا ہے، جس کے نتیجے میں حق سمجھ کر قومی خزانے کو لوٹنے اور جرم اور ظلم کرنے والا...
March 07, 2015
ایک جرأتمند لڑکی کی کہانی

قابل تقلید ہوتے ہیں وہ لوگ جو حالات اور انجام کی پروا کئے بغیر جھوٹ، جبر اور اخلاقی جرائم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ بے وقعت اور نحیف ہونے کے باوجود معاشرے کی برائیوں کے خلاف سینہ سپر ہوجاتے ہیں۔ لیکن ہمارے انحطاط پذیر معاشرے میں ایسے جرات مند لوگوں کا انجام عبرتناک ہوتا ہے۔ ایسی بے شمار مثالیں گلی کوچوں میں بکھری پڑی ہیں کہ جرائم...
February 28, 2015
کیا اتنا برا ہوں میں ماں؟.

وہ کسی گہری سوچ میں تھا جب میں اسلام آباد کے ایک ہسپتال کے کمرے میں داخل ہوا، چھت کو گھورتے ہوئے جب اس کا دھیان میری جانب ہوا تو اس کی معصوم آنکھوں سے آنسوئوں کی ایک لڑی چھلکی اور بائیں کان کے پیچھے جذب ہو گئی۔ مدھم مدھم سسکیاں شاید تشفی کیلئے کسی اپنے کے سینے کی منتظر تھیں، شاید وہ دل کا بوجھ ہلکا کرنے کیلئے سینے سے لپٹ کر زارو قطار...
February 21, 2015
پولیس اور کرپشن کا کینسر

یہ ایک تلخ مؤقف اور ناقابل تردید حقیقت ہے کہ سندھ اور پنجاب پولیس سیاسی مداخلت کی جکڑ میں ہے۔ میرٹ کو بالائے طاق رکھ کر پسند و ناپسند کی بنیاد پر پولیس افسروں کی تعیناتی حکومتوں کا وتیرہ ہے اور یہ ان کیلئے کامیاب طرز حکمرانی کی بنیاد ہے۔ پولیس کے معاملات میں سیاسی مداخلت سیاستدانوں کا طرۂ امتیاز بن چکا ہے، معاشرے کی ذہنی پستی کا...
February 14, 2015
امن مشن اور پاکستانی پولیس

اقوام متحدہ کے تقریباً 193 رکن ممالک کے فرائض میں دنیا کے شورش زدہ علاقوں میں امن قائم کرنا بھی شامل ہے۔ مختلف ممالک کے درمیان باہمی اختلافات اور تنازعات کو ختم کرانے میں کردار ادا کرنے کے علاوہ اندرونی طور پر نسلی اور مذہبی جھگڑوں کا سدباب کرنا بھی اقوام متحدہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ 1994/95 میں سابقہ یوگو سلاویہ اور روانڈا میں نسل...
February 07, 2015
دہشت گرد کی لاش کا اغوا

22دسمبر 2014کی علی الصبح تین بجے دہشت گردی میں ملوث ایک نوجوان اخلاص برلاس کو فیصل آباد جیل میں پھانسی دے دی گئی اور لاش اس کے والداخلاق احمد کے سپرد کر دی گئی اور ان کے آبائی علاقہ، ہجیرہ ضلع پونچھ آزاد کشمیر میں تدفین ہوئی۔ ریکارڈ کے مطابق سزائے موت پا نے والے نوجوان کی والدہ کا تعلق روس سے تھا جو 21دسمبر کو اپنے بیٹے سے آخری...
January 31, 2015
دہشت گردی کیخلاف جنگ اور پولیس کا کردار

شروع ربّ ذوالجلال کے نام کے ساتھ جو عزت دیتا ہے تو انسان کی خامیوں پر پردہ ڈال دیتا ہے۔ اور جب ذلت دینا چاہے تو خوبیوں کو بھی چھپا دیتا ہے۔زنجیرِ عدل میں نے ہلائی نہ اس لئےہرجرم تیرے شہر کا دستور سا لگاسانحہ پشاور کی صورت میں بہت بھاری قیمت ادا کرنے کے بعد سیاسی جماعتیں دہشت گردی کے خلاف (20)نکاتی ایکشن پلان پر متفق ہوگئیںلیکن اس...
March 28, 2013
تاریخ ساز مواقع !

تاریخ ساز مواقع افراد اور اقوام کو بار بار میسر نہیں آتے ، پاکستان کی چار سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ( ن ) و ( ق ) اور اے این پی کو قدرت نے بہترین موقع عطا کیا تھا کہ وہ بالغ نظری ، وُسعت قلبی اور اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتیں ۔ میرا امیدوار غیر جانبدار ، تمہارا جانبدار ، میرا نیکو کار اور تمہارا گناہ گار ۔ فلاں نے مشرف کا پی سی او...