اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں
لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 22سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
April 25, 2024 / 12:00 am
کمشنرکا امتحانی مراکز کا دورہ
لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دیال سنگھ کالج اور اسلامیہ گریجوایٹ کالج کوپرروڈ کے امتحانی مراکز کا دور
April 25, 2024 / 12:00 am
بزنس ایڈمنسٹریشن پرعالمی کانفرنس آج
لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام ’بزنس ایڈمنسٹریشن‘پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب آج ہوگی۔
April 25, 2024 / 12:00 am
پاک نیوزی لینڈٹی 20 سیریز،ٹریفک پلان جاری
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)پاک نیوزی لینڈٹی 20 سیریز میں ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کر دیا گیا ۔ سی ٹی او عما رہ اطہر نے کہا کہ میچ کے دوران کسی بھی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند نہیں رکھا جائے گا،ٹیم کی موومن
April 25, 2024 / 12:00 am
روڈا آپریشن، ٹائرجلاکرایندھن بنانیوالے5پلانٹ مکمل تباہ،کارخانہ سیل
لاہور(خصوصی رپورٹر)راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا ٹائر جلاکر ایندھن بنانیوالی فیکٹریوں (پائیرو لیسس پلانٹ) کیخلاف آپریشن، 5پائیرو لیسس پلانٹ کو مکمل تباہ کر دیا جبکہ ایک ایندھن بنانیوالے کارخانہ کو س
April 25, 2024 / 12:00 am
نئی کھاد’’سونا بوران ڈی اے پی‘‘متعارف
لاہور(پ ر)فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے ایک نئی کھاد "سونا بوران ڈی اے پی "متعارف کروادی ہے،جو پاکستان کی سب سے پہلی ویلیو ایڈڈ ڈی اے پی ہے۔پاکستان کی تقریباً 60فیصد زمینوں میں بوران کی کمی ہے۔
April 25, 2024 / 12:00 am
سٹیج اداکارہ کے گھرپر فائرنگ ،ملزم گرفتار
لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)سبزہ زار کے علاقہ میں سٹیج ڈراموں میں زبردستی کام نہ کرنے پر ملزم نے سٹیج اداکارہ سدرہ بی بی عرف عروج خان کے گھر فائرنگ کردی ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم ناصر خان کو گرفتار کر
April 25, 2024 / 12:00 am
پی ٹی آئی کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف کل احتجاج کااعلان
لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے قائم مقام صدر اور جنرل سیکرٹری میاں حماد اظہر کی صدارت میں اسمبلی ممبرزاور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ہوا۔ حماد اظہر نے کہاکہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر پنجاب
April 25, 2024 / 12:00 am
دینی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس 27 اپریل کو ہوگی
لاہور(خبرنگار)عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ، ملک میں بڑھتی قادیانی سرگرمیاں روکنےکیلئے متفقہ لائحہ عمل طے کرنے کیلئے دینی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس 27 اپریل کو ہوگی ،صدارت عالمی مبلغ اسلا
April 25, 2024 / 12:00 am
ادویات کی قلت پر ایکشن، نمائندے طلب
لاہور ( جنرل رپورٹر )لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دمہ کے علاج کی ادویات کی قلت پر محکمہ صحت کا فوری ایکشن لیتے ہوئےدمہ کے انہیلرز کی قلت ہنگامی بنیادوں پر دور کرنے کے لئے صوبائی وزیر صحت خواجہ
April 25, 2024 / 12:00 am
MCLکارجسٹری فیس کی مدمیں خسارہ ایک ارب سےمتجاوز
لاہور(نسیم قریشی سے )میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کارجسٹری فیس ( ٹی ٹی آئی پی ٹیکس) کی مد میں رواں مالی سال میں خسارہ ایک ارب 10 کروڑ روپے سے بڑھ گیا ہے، اس مد میں 7 ارب روپے کا ہدف رکھا گیا ،اب تک ک
April 25, 2024 / 12:00 am
قومی فلسطین کانفرنس یکم مئی کو ہو گی، عبدالغفور راشد
لاہور(خبرنگار)نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ یکم مئی کو قومی فلسطین کانفرنس منعقد ہو رہی ہے، جس میں قومی جماعتوں کے قائدین شریک ہوں گے ۔
April 25, 2024 / 12:00 am
مہنگی روٹی اور نان کی فروخت قابل قبول نہیں،وزیرخوراک
لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہاہے پنجاب بھر میں نوٹیفائیڈ قیمتوں پر روٹی اور نان کی فروخت یقینی بنا رہے ہیں،کسی بھی علاقے میں مہنگی روٹی اور نان کی فروخت قابل قبول نہیں۔ صوبائی
April 25, 2024 / 12:00 am
ترقیاتی سکیمیں، 4ارب سے زائدکی منظوری
لاہور(خبرنگار)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے 50ویں اجلاس میں مختلف سیکٹر زکی مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے مجموعی طور پر 4ارب 69کروڑ 72لاکھ19 ہزار روپے فنڈز کی منظوری دیدی۔
April 25, 2024 / 12:00 am